پیرس میں ایک بھکاری نے اپنے معمولات پر کتاب لکھ کر شہرت حاصل کر لی
اِس کتاب کی چالیس ہز ار سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں اور اِسے ’بیسٹ سیلر‘ کتابوں میں شمار کیا جانے لگا ہے۔ روگول کی عمر سینتالیس برس ہے اور اُسے احساس ہے کہ وہ دس مہینوں کے بعد اپنی کتاب کی بعد از فروخت رائلٹی وصول کرنے لگے گا۔
(خبر)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں