صفحات

جمعہ، 12 فروری، 2016

اسلامی تحقیق کا اشاریہ

محقّقین اور اہلِ علم کے لیے خوشخبری:

پاکستان میں الحمد للہ علومِ اسلامیہ سے متعلق اردو اور عربی زبان میں کئی تحقیقی مجلّات شائع ہو رہے ہیں اور گزشتہ دو دہائیوں میں بالخصوص ان میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یونیورسٹی اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی کے لیے ایچ۔ای۔سی۔ کے معیار پر پورا اترنے والے مجلّات میں مقالات کی اشاعت کی شرط ہے۔

تحقیقی مجلّات سے بخوبی استفادہ اور ان کے مندرجات تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے راقم نے علّامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی وساطت سے ایچ۔ای۔سی۔کو  تقریباً دو سال قبل ایک منصوبہ تیار کر کے ارسال کیا اور دونوں اداروں کی معاونت سے  ملک کے معروف تحقیقی مجلّات پر ایک مختصر سی ٹیم کے ساتھ کام کا آغاز کیاجس میں  تمام مجلّات کے مدیران نے مکمل تعاون کیا۔

الحمد للہ اب تک ملک کے بیشتر تحقیقی مجلّات کی انڈیکسنک کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جسے اس  کے لیے مخصوص ویب سائٹ پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ عنقریب ہم ہر مجلّے کے تمام شماروں میں شائع ہونے والے مقالات "تلاش" کی سہولت کے ساتھ ساتھ مقالے کی pdf  شکل میں دستیابی کو یقینی  بنا لیں گے۔

اس  منصوبے کو  "اسلامی تحقیق کا اشاریہ" یا “ Islamic Research Index (IRI)” کا نام دیا گیا ہے جسے ایک مخصوص ویب سائٹ http://iri.aiou.edu.pk/iriwp پر منتقل  کیا گیا ہے۔ اسلامی تحقیق سے دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات سے التماس ہے کہ مذکورہ بالا لنک کو زیادہ سے زیادہ آگے شیئر کریں نیز اسے مزید مفید و مثمر بنانے کے لیے اپنی تجاویز و آراء سے بھی نوازیں۔

مجلّات کے اشاریے کا کام مکمل ہونے کے بعد ان شاء اللہ IRI   کے تحت کئی اور اہم کاموں کی طرف ان شاء اللہ پیش قدمی  کی جائے گی۔ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔

(محی الدین هاشمی)

1 تبصرہ:


  1. شاہ ولی اللہ دہلوی کی الہامات کی کہانیوں سے ہزاروں صوفیاء اور اہل تصوف متاثر ہوئے۔ یہ تمام الہامات قرآن کریم کے خلاف ہیں۔

    تمام دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث سلفی شاہ ولی اللہ دہلوی کی غیر اسلامی الہامیت کے پیروکار ہیں اسی طرح مرزا قادیانی بھی شاہ ولی اللہ کے نظریہ الٰہام کے پیروکار تھے۔
    اعلیٰ حضرت و قدس سرہٗ اور شیخ الحدیث و فضیلۃ الشیخ اور مفتی اعظم قسم کی سینکڑوں مضحکہ خیز مخلوق اس خطہ میں پائی جاتی ہے۔
    "انفاس العارفین" میں شاہ ولی اللہ دہلوی کے تمام الہامات قرآن کریم کے خلاف غلیظ سازش اور کفر ہیں۔
    مرزا غلام احمد قادیانی شاہ ولی اللہ کے نظریہ الہام سے متاثر تھا اس لیے اس نے خود کو مجدد، مہدی اور مسیحا ہونے کا اعلان کیا۔

    قرآن اونٹ کے چمڑے، بڑی ہڈیوں، پتھروں یا کجور کے پتوں پر لکھا گیا تھا
    یہ عقیدہ واضح فتنہ انکار قرآن کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ قرآن اونٹ کے چمڑے، بڑی ہڈیوں، پتھروں یا کجور کے پتوں پر لکھا گیا تھا، اس عقیدہ کے تمام لوگ (صحاح ستہ مرتب کرنے والے - سلفی، اہل حدیث، دیوبند وغیرہ) منکر قرآن ہیں۔ .



    تفاسیر کا جہنم.....
    تنویر المقباس ( المعروف بہ فیروز آبادی) ، طبری ، مفاتیح الغیب، جلالین ، ابن کثیر ،
    قرطبی، شاطبی، بغوی، زمخشیری ، سعدی وغیرہ وغیرہ کی تفاسیر یہودیوں کی کہانیوں اور القرآن کریم اور رسول کریم کے خلاف گھناؤنے پروپیگنڈا اور جرائم سے بھری پڑی ہیں۔
    تمام مفسرین جیسے سید مودودی، ڈاکٹر اسرار احمد ، احمد رضا خان بریلوی وغیرہ نے اپنی تفسیر میں اس قسم کے ہزاروں افسانے لیے ہیں۔
    دیوبندی اور سلفیوں کی تفسیر جہالت سے بڑھ کر ہیں ۔


    حدیث ایک ایسا جنگل ہے جہاں ہزاروں کوفی، بصری، بغدادی، خراسانی، ایرانی زہریلے سانپ چھپے ہوئے ہیں۔
    اس جنگل میں ماہر شکاری کامیاب ہو سکتے ہیں۔

    أَلَا إِنِّي أُوتِيتُ الْكِتَابَ، وَمِثْلَهُ مَعَهُ ۔
    یہ روایت "فتنہ انکار قرآن" کی ابتدا ہے۔
    اگر ابوحنیفه، مالک، شافعی، ابن حنبل، اوزاعی، زید، جعفر صادق اپنے پیروکاروں کو یہ نصیحت کریں کہ گدھے، خنزیر اور ہاتھی کا پاخانہ کھایا جائے تو کیا تمام دیوبندی، اہل حدیث، سلفی، شیعوں کو کھانا چاہیے؟ حمید الدین فراہی، امین احسن اصلاحی، سید مودودی، ڈاکٹر اسرار احمد، شفیع عثمانی، احمد رضا بریلوی ان غلیظ روایتوں کو کیسے منظور کر سکتے ہیں؟

    جواب دیںحذف کریں