جمعرات، 7 جنوری، 2016

شش ماهی نقطہ نظر


مدیر : ڈاکٹر سفیراختر
”نقطہ نظر “ اردو ششماہی جریدہ ہے، جس میں کتابوں پر تبصرہ کیا جاتا ہے۔ اسلام، ثقافت، تاریخ، مسلم دنیا اور اس سے متعلقہ مباحث پر پاکستان میں اردو میں شائع ہونے والی کتابیں اس کا موضوع ہیں۔ اکتوبر ۱۹۹۶ء سے شائع ہونے والے اس جریدہ نے پاکستانی مسلمانوں کے نظریات، روایات اور مسائل ومشکلات کے بارے میں سامنے آنے والے علمی کام کو سمجھنے اور اس کا شعور عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک عام قاری کے لیے یہ جریدہ بنیادی مباحث کی تفہیم کے ساتھ ساتھ دستیاب مآخذ اور مصنفین تک رسائی کو آسان بناتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں